• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرئیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

منگل 01-12-2015
in فلسطین
0
Bait UlLaham
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی صبح شہر بیت لحم کے جنوب میں واقع صیہونی کالونی غوش عتصیون کے قریب ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا- صیہونی فوجیوں کا دعوی ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان ایک یہودی آباد کار پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا- اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اس فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد اسے وہی چھوڑ دیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گیا- اس فلسطینی کی شہادت کے بعد غرب اردن میں انتفاضہ قدس کے شہداء کی تعداد ایک سو سات ہوگئی ہے- صیہونی فوجی ایسے عالم میں اس فلسطینی شہید پر یہودی آباد کار پر حملہ کرنے کا الزام لگا رہے ہیں کہ اس واقعے میں کسی صیہونی پر کسی فلسطینی نے حملہ نہیں کیا ہے-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.