• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اریحاکے شہداء کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، القسام بریگیڈز کا اعلان

مزاحمت جاری رہے گی اور ہر سطح پر اس کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔

پیر 06-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اریحاکے شہداء کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، القسام بریگیڈز کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام بریگیڈزنے کہا ہے کہ  "ہمارے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، جیسے ہم نے اپنے وعدے پہلے پورے کئے ہیں یہ وعدہ بھی پورا ہو گا جو ہم کررہے ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز  نے آج صبح اریحا میں  جبر پناہ گزین کیمپ میں صیہونی فورسز کی دہشتگردی میں شہید ہونےو الے پانچ فلسطینیوں کی شہادت پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ  ہم وعدہ کرتے ہیں کہ "ہمارے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، جیسے ہم نے اپنے وعدے پہلے پورے کئے ہیں یہ وعدہ بھی پورا ہو گا جو ہم کررہے ہیں۔

انھوں نے اپنے بیان میں واضح طورپر ان صحافیوں ، ماہرین اقتصادیات اور ہر اس شخص کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ سن لیں جو اسرائیلی مظالم پرصیہونی دشمن کے کسی بھی مرحلے میں معاون بن رہے ہیں  مزاحمت جاری رہے گی اور ہر سطح پر اس کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیشہداءصیہونیعزالدین القسام بریگیڈزفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.