• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن میں عالمی وباء کورونا وائرس کابڑھتا ہواپھیلاؤ: اگلے 2دن بہت اہم

جمعہ 25-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اردن میں عالمی وباء کورونا وائرس کابڑھتا ہواپھیلاؤ: اگلے 2دن بہت اہم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پروفیسر ڈاکٹرمعتصم سعیدان نے کہا ہے کہ اردن میں کورونا وائرس کے ایک دن پہلے کے اعدادو شمار میں کمی کے اگلے دن وائرس سے متاثرین کی شرح میں اضافہ اچھا اشارہ نہیں ہے ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اردن کی عمون یونیورسٹی میں عالمی وباؤ کوروناوائرس پرتحقیقی رپورٹ تیار کرنےوالےمحقق ڈاکٹرمعتصم سعیدان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ پرتبصرہ کر تے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اردن میں کورونا وائرس کی وباء ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر رہی ہے۔

اردن میں اعدادو شمارکے مطابق گزشتہ روزکورونا وائرس کے354 کیسز ریکارڈ کیے گئے  جس کے ساتھ ہی اگلے دن تشویش ناک حد تک اضافے کے ساتھ   544 نئے   کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں ۔

ڈاکٹر سعیدان کے مطابق ایک روز قبل کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد آج متاثرین میں اضافہ، اعدادوشمار کے لحاظ سے اچھا اشارہ نہیں ہےتاہم انہوں نے مزید کہا کہ اگلے دو دن وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے تعین  کے لئے اہم ہیں۔

Tags: اردنعمون یونیورسٹیکوروناوائرسمعتصم سعیدان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.