• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اردن اور شام کے 23 شہری اسرائیلی جیلوں میں زیر حراست

بدھ 26-12-2018
in فلسطین
0
اردن اور شام کے 23 شہری اسرائیلی جیلوں میں زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی تجزیہ نگار اور فلسطینی اسیران کے امور کے ماہر عبدالناصر فروانہ نے کہا ہے کہ صیہونی زندانوں میں شام اور اردن کے 23 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے مندوب ناصر فروانہ نے کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں اردن کے 21 شہری پابند سلاسل ہیں۔ اس کے علاوہ شام کے دو شہری صیہونی جیلوں میں قید ہیں۔ کچھ عرصہ قبل اسرائیلی پولیس نے وادی گولان سے 4 شامی شہریوں کو حراست میں لیا تھا۔ انہیں گھروں میں نظربند کیا گیا ہے۔

ناصر فروانہ نے کہا کہ اسرائیلی زندانوں میں قید عرب شہریوں میں 7 کو عمر قید کی سزاؤں کا سامنا ہے۔ ان میں سے 15 اسیران اڑھائی سے 27 سال تک قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: اردناسرائیلاسیرانانسانی حقوقتجزیہ نگارزندانوںزیر حراستسزاؤںشامصیہونیعربفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.