• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اردن: اسماعیل ھنیہ کی صیہونی ریاستی دہشتگردی سے زخمی  فلسطینیوں کی عیادت

پیر 30-08-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اردن: اسماعیل ھنیہ کی صیہونی ریاستی دہشتگردی سے زخمی  فلسطینیوں کی عیادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اور سابق سربراہ نےغزہ پر صیہونی ریاستی دہشتگردی کے نیتجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی عیادت کی اور ان کے جلد صحت یاد ہونے کی دعا کی۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حما س کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور سابق سربراہ خالد مشعل جو تحریک کے سینئر رکن کے جنازے میں شرکت کیلئے دوحہ سے اردن پہنچےتھے انھوں نے رواں سال مئی کے وسط میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے دوران زخمی  فلسطینیوں کی عیادت کیلئے اسپتال کا دورہ کیا ۔

اس موقعے پرحماس کے سیاسی شعبے کے ارکان عزت الرشق اور محمد نزال بھی موجود تھے۔حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن کی ہاشمی مملکت نے معرکہ سیف القدس کے دوران اسرائیلی فوج کی بمباری میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو داخل کیا گیا تھا۔

Tags: اردناسرائیلی دہشتگردیاسماعیل ھنیہخالد مشعل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.