• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آٹھ فلسطینی شہریوں کو مکانات مسماری کے نوٹس جاری

بدھ 30-09-2009
in فلسطین
0
8-palestine
0
SHARES
0
VIEWS

8-palestine اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے آٹھ شہریوں کو مکانات مسماری کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔

 

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی بلدیہ نے ناصر سلامہ سلیم، یوسف سلامہ سلیم، عکر سلامہ سلیم، عازم محمد ابراھیم سلیم، حازم محمد ابراھیم سلیم، سعدات راشدسلیم، کمال یوسف سلیم اور خالد یوسف سلیم کو نوٹس جاری کیے ہیں، جن میں کہاگیا ہے وہ جلد از جلد مکانات خالی کریں۔ دوسری جانب یہودی حکام نے اریحا میں فلسطینی شہریوں کی ملکیتی زرعی زمین میں بلڈوزروں کے ذریعے کھڑی فصلوں کو تباہ کردیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.