• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آزاد دنیا مسجد اقصی کے تحفظ کے لیے فوری متحرک ہو: عرب پارلیمان

ہفتہ 19-05-2012
in فلسطین
0
plf arab_parliman
0
SHARES
0
VIEWS

plf arab_parlimanعرب پارلیمان نے مسجد اقصی پر مسلسل یہودی حملوں کے خلاف فوری طور پر عالمی مہم شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب پارلیمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست چوتھے جنیوا کنونشن

اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد اقصی پر دھاوے بول رہا ہے۔ عرب پارلیمان نے مسلمانوں کے قبلہ اول اور حرم ثالث مسجد اقصی کے نیچے کھودی جانے والی اسرائیلی سرنگوں کی بھی شدید مذمت کی اور اسرائیلی جارحیتوں کے لیے فوری اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ عرب پارلیمان کا یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ہزاروں انتہاء پسند یہودی آباد کار کل مسجد اقصی کی جانب مارچ کررہے ہیں۔ پچاس ہزار کے لگ بھگ یہودی اتوار کے روز القدس کی اولڈ میونسپلٹی کی طرف ریلیاں نکالیں گے

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.