• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی مسجد اقصی کے صحن میں داخل ہو گئے

جمعرات 30-07-2009
in فلسطین
0
aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

aqsa دو صد سے زائد جنونی یہودیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کا محاصرہ کر لیا اور یہودی عبادت گاہ کی نام نہاد   تباہی کی سالانہ برسی مناتے ہوئے تالمود کی رسومات ادا کیں-

 اقصی فاؤنڈیشن برائے اوقاف و آثار کے مطابق یہودی مسجد اقصی کے صحن کے مختلف حصوں میں پھیل گئے اور یہودی مذہبی رسوامات ادا کرت ہوئے مسجد کے حجروں میں بھی داخل ہو گئے- اس موقع پر قابض اسرائیلی فوج انہیں مکمل تحفظ فراہم کرتی رہی- فاؤنڈیشن نے فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ مسجد اقصی کو یہودیوں کی سازش سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں-

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.