• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی مذہبی رہنماؤں کے فتوے فلسطینی نسل کشی کا سبب ہیں: الشیخ صبری

بدھ 18-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1406
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سرکردہ عالم دین، قبلہ اوّل کے امام اور فلسطین سپریم علماء کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ یہودی مذہبی رہنماؤں کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے حق میں جاری کردہ فتوے انتہا پسند یہودیوں کو فلسطینیوں کے قتل کی ترغیب دے رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں الشیخ عکرمہ صبری کا کہنا تھا کہ یہودی ربی فتوے جاری کر کے انتہا پسند یہودیوں کے ہاتھ میں بندوق اٹھانے اور انہیں فلسطینیوں پر گولیاں چلانے کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔ اس طرح یہودی مذہبی پیشوا بھی بے گناہ فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل میں ملوث ہیں۔

انہوں نے یہودی ربیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل کے جواز میں فتویٰ بازی ی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی دہشت گردی قرار دیا۔ الشیخ عکرمہ صبری کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم دہشت گرد نہیں بلکہ ہم اپنے دفاع کے لیے لڑ رہے ہیں۔ دہشت گرد وہ ہیں جو نہتے فلسطینیوں کو گرفتار کرتے، ان پرگولیاں چلاتے اور نہتے شہریوں پر بدترین مظالم ڈھاتے ہیں۔

فلسطینی عالم دین کا کہنا تھا کہ چند ہفتے قبل الخلیل شہر میں تل ارمیدہ کے مقام پر ایک نہتے فلسطینی بچے عبدالفتاح الشریف کو گولیاں مار کر شہید کرنے میں ملوث یہودی فوجی اسرائیلی مذہبی پیشواؤں کے فتوؤں سے متاثر تھا۔ اگر یہودی مذہبی پیشوا اس نوعیت کے بیانات اور اشتعال انگیز فتاویٰ سے باز نہیں آئیں گے تو فلسطینیوں کا قتل عام اسی طرح جارہے گا۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.