• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی مذہبی تہوارکی آڑمیں صہیونی فوج نے کرم ابوسالم گذرگاہ بند کردی

بدھ 22-04-2015
in فلسطین
0
plf abu salim
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کےدرمیان تجارتی گذرگاہ کرم ابو سالم کو مزید چار روز کے لیے بند کردیا ہے۔ گذرگاہ کی بندش کی وجہ یہودیوں کا ایک مذہبی تہوار بتایا جاتا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی گذرگاہ امور کے سربراہ نظمی مہنا نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی حکام نے انہیں اطلاع دی ہے کہ بدھ ، جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کے ایام میں  کرم ابو سالم گذرگاہ ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔

صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ گذرگاہ کو آئندہ اتوار کے روز کھولا جائے گا۔

خیال رہے کہ کرم ابو سالم گذرگاہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے درمیان اہم تجارتی گذرگاہ سمجھی جاتی ہے۔ یہ گذرگاہ ایک ایسے وقت میں بند کی گئی ہے جب عالمی اداروں کی جانب سے جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے تمام راہ داریوں کو فوری طورپر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.