• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کے لیے سیکڑوں مکانات کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری

جمعہ 04-07-2014
in فلسطین
0
plf buldings
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔
 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزارت آباد کاری کی جانب سے جاری ٹینڈر میں مغربی کنارے  اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف مقامات میں 695 رہائشی یونٹس کی تعمیر کے ٹینڈر شامل ہیں
 
فلسطین میں اسرائیلی توسیع پسندی کے امور کے ماہر احمد صب لبن نے بتایا کہ اسرائیل نے حال ہی میں جاری کردہ تعمیراتی ٹینڈر میں یہ وضاحت بھی کی تھی کہ یہ مکانات مغربی کنارے کے جنوبی اور شمالی علاقوں اور بیت المقدس میں میں تعمیر کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے اور القدس کے بعض حصوں کو ملا کر اسرائیل "گریٹر القدس” کے ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے غیرقانونی طور پر فلسطینیوں کی اراضی پر مکانات کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔
 
انہوں نے بتایا کہ جنوبی مغربی کنارے میں افرات کالونی میں 137، جنوبی بیت المقدس  کی کالونی بیتارعلیت میں 289، مغربی بیت المقدس میں جفعات زئیف میں 166 اور غرب اردن کے شمال میں الفیہ منشہ کالونی میں 78 مکانات کی تعمیر کے ٹینڈر جاری کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.