• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی انتہا پسندوں نے بحیرہ طبریا کے کنارے چرچ نذرآتش کر ڈالا

جمعرات 18-06-2015
in فلسطین
0
plf church-setonfire
0
SHARES
0
VIEWS

یہودی شرپسندوں نے جمعرات کو علی الصباح مقبوضہ فلسطین میں بحیرہ طبریا کے کنارے عیسائیوں کے”الطابغہ” چرچ کو آگ لگا کرخاکستر کردیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی ذرائع کے مطابق نذرآتش ہونے والے چرچ کی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں اس کے اندر ہونے والی تباہی کا اندازہ لگایا سکتا ہے۔ چرچ کے اندر رکھی مذہبی کتب بھی جل کرخاکستر ہوگئیں۔

عینی شاہدین کا کہنا نذرآتش کیے گئے چرچ کی بیرونی دیواروں پر عبرانی زبان میں نسل پرستانہ نوعیت کے نعرے بھی تحریر کیے گئے ہیں۔ ان میں کہا گیا ہے کہ ہر وہ چیز جو یہودیوں کی نہیں اسے تباہ کرنا جائز ہے۔ اس کے علاوہ "غیروں کے مقابلے میں یہودی طاقت ور ہیں” جیسے نعرے تحریر کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948 ء کے علاقوں میں مساجد اور عیسائی عبادت گاہوں پریہودی اشرار کے حملے روز کا معمول ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے کے دوران یہودی انتہا پسند کئی مساجد اور چرچوں کو نذرآتش کرچکے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کی جانب سے عموما اس نوعیت کے کیسز کی فوری تحقیقات کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے لیکن آج تک کسی شدت پسند کو مذہبی مقامات پرحملوں کے جرم میں سزا نہیں دی گئی حالانکہ مجرم کھلے عام دنداتے پھرتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.