• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی انتہا پسندوں سے مسجد اقصیٰ میں دہشت گردی کا خطرہ

بدھ 30-04-2014
in فلسطین
0
plf attack
0
SHARES
0
VIEWS

 

مسجد اقصیٰ کی تعمیرو مرمت کی ذمہ دار تنظیم الاقصیٰ فاؤنڈیشن وٹرسٹ نے خبردار کیا ہے کہ انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا خطرہ ہے کیونکہ

تنظیم کو اطلاع ملی ہے کہ یہود شدت پسند مسجد اقصیٰ کے سیکیورٹی عملے اور اس کی صفائی اور نگرانی کرنے والے ملازمین کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقصیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ سنگین خطرات میں گھرچکی ہے اور اب قبلہ اول کے سیکیورٹی گارڈ اور دیگر ملازمین کی جانوں کو بھی خطرات لاحق ہیں۔

اقصیٰ فاؤنڈیشن نے قبلہ اول کو لاحق خطرات اور ممکنہ دہشت گردی سے متعلق عالم اسلام، اسلام تعاون تنظیم "او آئی سی” اور عرب لیگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قبلہ اول کو یہودیوں کے حملوں سے تحفظ فراہم کریں۔ بیان میں صہیونی فوج اور یہودی شدت پسندوں کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی بھی شدید مذمت کی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.