• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کا اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصٰی پر دھاوا

پیر 24-02-2014
in فلسطین
0
plf aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

اتوار کی صبح درجنوں یہودی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس مغاربہ گیٹ کی سمت سے مسجد اقصٰی پر دھاوا بول دیا اور صیہونی پولیس کی بھاری نفری کی حفاظت میں کئی احاطوں کے "دورے” کئے۔

 

اقصٰی فائونڈیشن برائے اوقاف و ورثہ کے میڈیا کوآرڈینیٹر محمود ابو لتا نے صفا نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ اسرائیلی سپیشل فورسز نے 22 یہودی آبادکاروں کو اپنی حفاظت میں مقدس مقام کے اندر پہنچایا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے اس دورے کے دوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا اور اسے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔ ابو لتا نے بتایا کہ یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی پولیس اہلکاروں کے حملے کے وقت مسجد میں 1200 اسکالرز اور 300 نمازی موجود تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ قابض اسرائیلی حکام اتنی بڑی تعداد میں نمازیوں کو دیکھ کر گھبرا گئی تھی اور اس نے مسجد کے داخلی دروازوں پر سیکیورٹی بڑھا دی تاکہ یہ تعداد کم کی جاسکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.