• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں نے فلسطینی گھر نذر آتش کردیا

پیر 16-09-2013
in فلسطین
0
plf 20 Homes
0
SHARES
0
VIEWS

یہودی آبادکاروں نے نابلس کے جنوب میں مدمع گائوں میں ایک زیر تعمیر فلسطینی گھر کو آگ لگا دی۔ مغربی کنارے کے شمال میں یہودی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے ذمہ دار غسان دغلس نے بتایا ہے کہ یہودی آبادکار یتسھار بستی سے آئے تھے جو کہ نابلس کے جنوب میں فلسطینی زمینوں پر قائم ہے۔

غسان نے مزید بتایا کہ وہ گھر تقریبا مکمل ہوچکا تھا اور مالک مکان اس میں منتقل ہونے کی تیاری کررہے تھے۔ اس حملے کے نتیجے میں گھر کی تعمیر میں استعمال ہونے والا سامان جس میں لکڑی اور پائپیں شامل ہیں، تباہ ہوگیا۔

غسان نے بتایا کہ یہ گھر مدمع کے شمال میں ایک پانی کی ٹینکی کے پاس واقع ہے جو کہ حال ہی میں تعمیر ہوئی ہے۔ دغلس کے مطابق یہودی آبادکاروں نے اس ٹینکی کی تعمیر پر اعتراض کیا تھا کیوںکہ ان کے مطابق یہ علاقہ یہودی بستی کی حدود میں آتا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطی

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.