• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں نے فلسطینی گاڑیوں پر پتھراؤ کی مہم شروع کر دی

ہفتہ 30-03-2013
in فلسطین
0
plf jan 2 qasra
0
SHARES
3
VIEWS
مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں نے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینی باغات پر حملہ کر کے دو سو زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے۔ فلسطینیوں کے خلاف ’’انتفاضۃ کے پتھر‘‘ کے عنوان سے مہم شروع کرنے کی اپیل بھی کی۔
 
یہودی بستیوں کی قومی کمیٹی کے ڈائریکٹر احمد صلاح نے بیت لحم کے خضر ٹاؤن میں کہا کہ یہودی بستی ’’دانیال‘‘ کے آباد کاروں نے علی الصبح  ٹاؤن کی اراضی پر حملہ کیا اور الصوافہ علاقے اراضی پر کھڑی فصلوں کو تباہ کرنا شروع کر دیا، اس دوران دو سو سے زائد زیتون کے درختوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا گیا۔
 
احمد صلاح نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے الخضر ٹاؤن کی دیواروں پر نسل پرستانہ نعرے لکھ دیے ہیں جن میں فلسطینی گاڑیوں پر پتھراؤ کرنے کی بھرپور ترغیب دی گئی ہے۔
 
دوسری جانب اسرائیلی حکام نے جلیل القدر پیغمبر حضرت سلیمان علیہ السلام کے نام سے منسوب ایک حوض کو یہودی آباد کاروں کی زیارت کے لیے کھول دیا ہے۔ اس ’’حوض سلیمان‘‘ کو بیس سالوں میں سن 1993ء کے اوسلو معاہدے کے وقت سے اب تک پہلی مرتبہ یوں زیارت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ اتوار کے روز تین ہزار یہودی اس حوض کی زیارت کے لیے علاقے کا دورہ کرینگے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.