• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آمد، غرب اردن صہیونی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

منگل 22-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0745
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آمد کی آڑ میں صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں اور قصبوں کی فوج کی بھاری نفرتی تعینات کرتے ہوئے آج منگل سے تمام شہروں کو لانے والے راستے سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہودیوں کے تہوار کی آڑ میں غرب اردن کوفوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ آج منگل کو مزید فوجی نفری بھی پہنچائی جائے گی۔ اس دوران مقبوضہ بیت المقدس اور سنہ 1948 ء کے علاقوں کو غرب اردن سے ملانے والی تمام گذرگاہوں سوائے قلقیلیہ کی ’’ایال‘‘ گذرگاہ کے آئندہ جمعرات تک بند رکھا جائے گا۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے غرب اردن کے اہم مقامات کو بند کرنے اور فوجی نفری بڑھانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ آئے روز نام نہاد مذہبی تہواروں کی آڑ میں کبھی بیت المقدس کو سیل کردیا جاتا ہے اور کبھی غرب اردن کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کرنے غیراعلانیہ کرفیو لگا دیا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.