• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کی مسجد اقصیٰ کے دروازے کے قریب مذہبی رسومات کی ادائیگی

منگل 28-07-2009
in فلسطین
0
jewish-settlers
0
SHARES
0
VIEWS

jewish-settlers مسجد اقصیٰ کی تعمیر ومرمت کے ذمہ دار ادارے اقصیٰ فاؤنڈیشن نے خبردار کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے خلاف خطرناک سازشیں جاری ہیں اور ان کی مسجد اقصیٰ میں آمد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

 مقبوضہ بیت المقدس میں اقصیٰ فاؤنڈیشن اینڈ ٹرسٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ کے بند دروازے”باب الثلاثی” کے قریب جمع ہوکر تلمودی تعلیمات کے مطابق  مذہبی رسومات ادا کیں۔ جہاں یہودیوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی یہ جگہ مسجد کے مرکزی مقام مروانی مصلیٰ کے قریب ترین سمجھی جاتی ہے۔ اس موقع پر یہودی خواتین اور مردوں کی تعداد 65 بتائی جاتی ہے۔ یہودیوں کے یہ بڑھتے ہوئے اقدامات مسجد اقصیٰ کے لیے بد ترین خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہودیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ پرحملوں کے جس قدر واقعات اب رونما ہوئے ہیں ماضی میں کبھی نہیں ہوئے جس سے صہیونیوں کے خطرناک عزائم کا اندازہ ہوتا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں آمد و رفت کی کھلی چھٹی دینا خطرناک ہے اور یہودی ابا د کاروں کے ہاتھوں قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی مسلمانوں کے مذہبی حقوق کی سنگین پامالی ہے۔ یہودیوں کے ان اقدامات پرعالمی برادری کو نوٹ لینا چاہیے بیان میں القدس اور فلسطین بھر کے شہریوں سے اپیل کی گئی کہ مسجداقصٰی میں اپنی زیادہ سے زیاد حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ یہودیوں کے ناپاک عزائم  کا سدباب کیا جاسکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.