• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کو شہر میں داخلے سے روکنے کیلئے فلسطینی جوتے لے کر کھڑے ہو گئے

اتوار 26-07-2009
in فلسطین
0
2-150x150
0
SHARES
0
VIEWS

2-150x150 مقبوضہ فلسطین میں رھط شہر کے سینکڑوں شہر ی انتہا پسند یہودی گروپ کے ارکان اور اس کے رہنما مارزل کو شہر میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے رھط کے داخلے پر کھرے ہو گئے –

ان شہریوں میں اسرائیلی پارلیمنٹ کے عرب ارکان اور مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح بھی شامل تھے-مارزل کے دو رے کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے جوتے اٹھا رکھے تھے-ان کا کہنا تھا کہ وہ صہیونی انتہا پسند رہنما مارزل کو شہر میں داخل نہیں ہونے دیں گے- واضح رہے کہ مارزل نے جنوبی نقب میں غیر قانونی تعمیرات کے دورے کے لئے رھط آنے کا اعلان کیا تھا- اسرائیلی پولیس نے رھط کے گرد سخت سیکورٹی انتظامات کیے ہیں- سیکورٹی کی وجہ سے مارزل کے راستوں کو خفیہ رکھا گیا ہے کہ کہیں عرب مظاہرین اور صہیونی جلوس کے درمیان تصادم نہ ہو جائے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.