• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یوم نکبہ کی آمد، اسرائیلی حکام نے مغربی کنارہ، غزہ سیل کردیا

جمعرات 12-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1329
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کی زمین پر اسرائیل کے قیام کی تقریبات جسے فلسطینی یوم نکبہ کے طور پر مناتے ہیں، کے موقع پر مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔

منگل کی شام سے لے کر جمعہ تک عائد کی جانے والی ان پابندیوں اور بندشوں کا یہ سلسلہ اسرائیل کی تخلیق کے 68 ویں سال کی تکمیل کے موقع پر شروع کیا گیا ہے تاکہ فلسطینی مزاحمت ان تقریبات کی راہ میں رکاوٹ میں نہ بن سکیں۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ مغربی کنارے کی تمام کراسنگز بند کردی گئی ہیں جبکہ غزہ کی واحد کمرشل کراسنگ کرم ابو سلم اور ایریز کراسنگ بھی اس موقع پر بند رکھی گئی ہیں۔

اسی موقع پر 1948 کے مقبوضہ فلسطین، بیت المقدس، مغربی کنارے، غزہ اور بیرون ملک مقیم فلسطینی 15 مئی کو یوم نکبہ مناتے ہیں تاکہ اپنی آبائی زمین پر اپنی واپسی کے حق کا پوری دنیا کے سامنے اظہار کرسکیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.