• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یورپی ممالک کا امدادی قافلہ مصر کے راستے غزہ جانے کے لیے تیار

اتوار 26-02-2012
in فلسطین
0
plf europe_country
0
SHARES
0
VIEWS

plf europe_country

یورپی ممالک میں سرگرم مختلف مخیر تنظیموں اور شخصیات کے تعاون سے فلسطینی محصورین کی امداد کےلیے ایک امدادہ قافلہ آج اتوار کو مصرکے راستے غزہ کی پٹی میں داخل ہوگیا۔

 

ذرائع کے مطابق مختلف یورپی ملکوں کے امدادی کارکن قاہرہ پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے قافلے کےلیے ریلیف کے سامان کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کے بعد قافلہ آج کسی بھی وقت رفح بارڈر سے غزہ میں داخل ہوگا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مختلف یورپی ملکوں ہالینڈ، بلیجیم، اٹلی، آسٹریا، اسپین، ڈنمارک، برطانیہ اور فرانس کی امدادی تنظیموں کی ٹیمیں پرسوں چوبیس فروری کو قاہرہ آنا شروع ہوگئی تھیں۔ وفود کی آمد کا سلسلہ کل بھی جاری رہا۔
براعظم یورپ سے آنے والے یہ امدادی کارکن کئی قسم کا امدادی سامان اپنے ہمراہ لائے ہیں تاہم اسکے علاوہ ریلیف کا ضروری سامان قاہرہ سے بھی خریدا گیا ہے۔
امدادی قافلےکا اہتمام کرنےوالی یورپی تنظیم”یورپین ۔ فلسطین ہیومینٹیرین ایکشن کوآرڈینیشن” کےعہدیداروں نے بتایا کہ ان کے قافلے میں کئی یورپی ممالک کی انسانی حقوق کے رضاکار شامل ہیں۔ ہم سب غزہ کے محصورین کی مدد کے لیے آرہے ہیں۔ ہمارا مقصد فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں چھ سال سے جاری معاشی ناکہ بندیوں کا شکار مظلوم فلسطینی عوام ،بچوں اور عورتوں کی مدد کو یقینی بنانا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.