• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یروشلم میں اسرائیلی حد بندیوں کے سیاسی محرکات ہیں: اریج

پیر 24-12-2012
in فلسطین
0
plf israeli boader
0
SHARES
0
VIEWS
 

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی میونسپل کونسل کی یکطرفہ انتظامی حد بندی فنی نزاکتوں کے بجائے سیاسی مقاصد کو سامنے رکھ کر گئی ہے۔

اس امر کا اظہار اپلائیڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یروشلم  [ARIJ]   نے اپنی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حد بندیوں کے ذریعے مقدس شہر میں یہودیوں کے آبادیاتی غلبے کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ نئی تجویز کردہ اسرائیلی حد بندی میں شمالی یروشلم میں مقیم فلسطینی آبادی شامل نہیں کی گئی۔نیز جنوبی شہروں بیت لحم، بیت جالا اور بیت ساحور میں کم آبادی والے علاقوں کو صہیونی ریاست میں بھی ضم کر لیا گیا ہے۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی میں دیوار فاصل کی مزید توسیع اور متعدد یہودی بستیوں اور سرحدی کراسنگز کو دیوار فاصل کے اندر محفوظ کرنا دراصل گریٹر یروشلم منصوبے کا حصہ ہے۔” اریج نے رپورٹ میں سفارش کی ہے کہ مقدس شہر میں یہودی بستیوں میں توسیع کے اسرائیلی منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے اقدام کیا جائے۔ ان اقدامات میں فلسطینیوں کی مالی امداد بھی شامل ہے تا کہ وہ شہر کے قلب اور اردگرد نئے گھر خرید سکیں۔ 

 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.