• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یرموک کیمپ میں امداد بحال، ایک مہاجر شہید

اتوار 11-05-2014
in فلسطین
0
plf yarmook
0
SHARES
0
VIEWS

جمعہ کے روز شام میں جاری خانہ جنگی کی زد میں آکر ایک فلسطینی مہاجر شہید ہوگیا جبکہ یرموک مہاجر کیمپ میں امدادی سامان کی تقسیم کا کام شروع ہوگیا۔

 

شام میں موجود فلسطینی مہاجرین کے ایکشن گروپ نے تصدیق کی ہے کہ یرموک کیمپ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مہاجر عماد حورانی شامی حکومت کے جیل میں تشدد کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

اس کے علاوہ دس ماہ سے زیادہ عرصے تک محاصرے کے شکار یرموک مہاجر کیمپ میں بھی امداد کی فراہمی کا کام محدود پیمانے پر شروع ہوگیا اور اس کے علاوہ محاصرے کے افراد کو دمشق کے ہسپتالوں میں علاج کی سہولت فراہم کردی گئی ہیں۔

شامی سرکاری فوج اور پی ایف ایل پی کی جنرل کمانڈ نے یرموک کیمپ پر آخری دس ماہ سے محاصرہ مسلط کررکھا ہے جس کی وجہ سے فلسطینی مہاجرین کی حالت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.