• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہم اب مزید جنگ نہیں چاہتے: سابق صیہونی وزیر دفاع

یہ نااہل حکومت غزہ میں جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر سکتی

پیر 10-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ہم اب مزید جنگ نہیں چاہتے: سابق صیہونی وزیر دفاع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہماری تاریخ کی بدترین سیکیورٹی ناکامی کا باعث بننے والی حکومت کے پاس ہمیں بحران سے نکالنے کا کوئی مینڈیٹ  اور  خواہش نہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے سابق وزیر دفاع  موشے یاعلون  نے اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو دیئے گئے انٹر ویو میں اعتراف کیا ہے اب ہم کوئی بھی جنگ نہیں چاہتے ہمیں ایک معاہدے تک پہنچنے کی ضرورت ہے تاکہ شمال کے باشندے اپنے گھروں کو واپس جا سکیں۔ہماری تاریخ کی بدترین سیکیورٹی ناکامی کا باعث بننے والی حکومت کے پاس ہمیں بحران سے نکالنے کا کوئی مینڈیٹ یا خواہش نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ یہ نااہل حکومت غزہ میں جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر سکتی،  انھوں نے صیہونی ریاست کے غیر قانونی آبادکاروں کو مخاطب کرتےہوئے کہا کہ  ملک کو تباہی سے بچانے کے لیے جلد از جلد انتخابات کرانے کے لیے سڑکوں پر نکلیں ۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیموشے یاعلوننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.