• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کینسر کا مریض فلسطینی صہیونی جیل میں موت و حیات کی کشمکش میں متبلا

بدھ 03-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0196
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک جیل میں پابند سلاسل کینسر کے جان لیوا مرض میں متبلاء فلسطینی نوجوان کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے ’’الرملہ‘‘ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہڈیوں کے سرطان میں مبتلاف فلسطینی قیدی کی حالت نہایت تشویشناک ہے اور کسی بھی وقت اس کی موت کی خبر آسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’’کلب برائے اسیران‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہڈیو کے سرطان کے شکار فلسطینی قیدی بسام السائح کو ‘‘مجد‘‘ جیل سے ’’الرملہ‘‘ اسپتال لے جایا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مریض کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے اسٹریچر پر اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں اس کے ساتھ اس کی دیکھ بحال کے لیے کچھ قیدی ساتھی بھی آئے ہیں۔

خیال رہے کہ بسام السایح کا آبائی تعلق مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔ صہیونی فوجیوں نے السایح کو اٹھ اکتوبر 2015 ء کو حراست میں لیا تھا۔ 43 سالہ بسام امین السایح گرفتاری کے وقت بھی کینسر کے مرض کا شکار تھا۔ جیل منتقل کئے جانے کے بعد اس کی حالت مزید بگڑ گئی تھی مگر اس دوران اسے جیل میں کسی قسم کی طبی امداد مہیا نہیں کی گئی جس کے نتیجے میں آج وہ زندگی ور موت کی کشمکش میں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.