• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کیمپ ڈیوڈ معاہدے کی بعض شقیں منسوخ کروائیں گے: مصری صدارتی امیدوار

ہفتہ 07-04-2012
in فلسطین
0
plf camp
0
SHARES
2
VIEWS

plf camp

مصری صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے ڈاکٹر عبد المنعم ابو الفتوح کا کہنا ہے کہ وہ ااقتدار میں آکر اسرائیل کے ساتھ ہونے والے کیمپ ڈیوڈ معاہدے میں تبدیلی اور مصری نقصانات پر مبنی شقوں کو منسوخ کروانے کی کوشش کرینگے۔

 

جمعہ کی شام قاھرہ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حسنی مبارک کی حکومت کی جانب سے اپنے غزہ کےبھائیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی داستان دوبارہ دوہرائی نہیں جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مصر اسلحے کے حصول میں مشغول ہے تاہم یہ اسلحہ جنگ کے لیے نہیں بلکہ امن کے لیے ہے تاکہ اندرون و بیرون مصر اپنے شہریوں کی حفاظت کی جا سکے۔
کیمپ ڈیوڈ معاہدے کی موجودگی میں مصری فوج کو مسلح کرنے کی کیا صورت ہوگی؟ اس سوال کے جواب میں ابو الفتح کا کہنا تھا کہ ان کے ملک کو ایک خاندان چلا رہا تھا اور یہاں پر کوئی سیاسی نظام موجود نہیں تھا۔ کیمپ ڈیوڈ معاہدہ بھی حکمرانوں کے اسی ٹولے نے کیا، اس معاہدے پر پارلیمان میں بحث تک نہیں کی گئی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ انہیں حکومت ملی تو وہ اس معاہدے پر پارلیمان میں بحث کروائیں گے اور مصر کے لیے نقصان دہ شقوں کو منسوخ کر دیں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.