• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کورونا کے سائے میں فلسطینی طلباوطالبات کے امتحانات شروع

ہفتہ 30-05-2020
in فلسطین
0
کورونا کے سائے میں فلسطینی طلباوطالبات کے امتحانات شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا وائرس کے بحران کے  دوران  مقبوضہ فلسطین میں آج سے شروع ہونے والے امتحانات میں 78 ہزار 480  طلبا اور طالبات   حصہ لے رہے ہیں۔

وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امتحانات کے انعقاد میں تمام تر ضروری معیارات اور شرائط پرعمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کے وضع کردہ اصولوں اور کورونا وبا کے خطرات کے پیش نظر طلبا وطالبات اور عملے کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کئے گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امتحانات کے دوران وزارت صحت کے جاری کردہ پروٹو کول اور سماجی دوری کے اصول پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔

Tags: فلسطینی طلباءمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.