• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کمپیوٹر سافٹ ویئرکی عالمی فرم کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

بدھ 25-07-2012
in فلسطین
0
plf computer_software
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کےخلاف جاری ریاستی دہشت گردی میں مدد فراہم کرنے والی عالمی کمپیوٹر ساز اور سافٹ ویئر کمپنیوں کےخلاف انسانی حقوق کے ادارے پہلی مرتبہ متحرہ ہوئے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت میں جدید آلات کی فراہمی میں مدد دینے والی عالمی فرموں کےخلاف عرب لیگ کی انسانی حقوق کمیٹی نے مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
عرب لیگ کی انسانی حقوق کمیٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا کیا ہے کہ کمپیوٹرسافٹ ویئر اور جدید آلات کی فراہمی میں دنیا کی کئی بڑی فرمیں ملوث ہیں۔ ان میں "ہیلوٹ” اور "ایچ پی” دو بڑی عالمی فرمیں ہیں جو صہیونی فوج کو جدید ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی فراہم کر رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جو فرمیں اسرائیل جو جدید ترین مواصلاتی نظام اور جدید ترین کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ فراہم کر رہی ہیں، ان کے عرب ممالک میں بھی مفادات اور کاربار ہیں۔ مذکورہ دونوں کمپنیاں بھی اسرائیلی فوج کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ عرب ممالک اور عالم اسلام میں بھی اپنا ایک وسیع نیٹ ورک رکھتی ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ عالم اسلام اور عرب ممالک ان تنطیموں کا نہ صرف بائیکاٹ کریں بلکہ ان کےخلاف انسانی حقوق کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں۔

رپورٹ کےمطابق کمپیوٹر لیپ ٹاپ اور اس کے ٹیکنالوجی تیار کرنے والی سب سے بڑی فرہم "ایچ پی” کے دنیا کے170 ممالک میں کاروباری مراکز ہیں، جن میں تین لاکھ افراد ملازمت کرتے ہیں۔ اس فرم کی سالانہ آمد ایک ارب چھبیس کروڑ ڈالرز سے زیادہ ہے۔ یہ فرم اپنی آمدن کا ایک بڑا حصہ صہیونی فوجیوں اور یہودیوں کو فراہم کرتی ہے جو وہ اس کے بعد فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں استعمال کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.