• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان 15 فلسطینیوں کی میزبانی کرے گا، حماس کا اظہارِ تشکر 

پاکستان اسرائیلی زندانوں سے رہائی پانے والے15 فلسطینی قیدیوں کو خوش آمدید کہے گا

منگل 04-02-2025
in پاکستان, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
پاکستان 15 فلسطینیوں کی میزبانی کرے گا، حماس کا اظہارِ تشکر 
0
SHARES
10
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) بعض اسلامی ممالک کی جانب سے “طوفانِ احرار” معاہدے کے تحت آزاد کیے گئے فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کے سلسلے میں پاکستان نے بھی کچھ فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اسرائیلی زندانوں سے رہائی پانے والے15 فلسطینی قیدیوں کو خوش آمدید کہے گا۔

ڈاکٹر قدومی نے اس عظیم اقدام پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قیادت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

ؒخیال رہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت قابض صہیونی ریاست کی طرف سے کئی فلسطینیوں کی رہائی کے بعد جلا وطنی کی شرائط رکھی ہیں۔ اس ضمن میں ترکیہ نےبھی فلسطینی شہریوں کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیپاکستانحماسصیہونیطوفان احرارغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.