• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پاکستان صہیونی دہشتگردوں کے نشانے پر ہے،جمعۃ الوداع یوم القدس منایا جائے۔ سینٹر ظفر علی شاہ

پیر 29-07-2013
in فلسطین
0
plf snap10
0
SHARES
0
VIEWS

بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما سینیٹر سید ظفر علی شاہ کا کہنا تھا کہ سامراجی طاقتیں مسلم امہ کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں، اقوام متحدہ زنگ آلود اور بدبو دار ادارہ ہے، لہٰذا مسلم ممالک کو متحد ہو کر سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک کی بادشاہتیں فلسطین میں صہیونی جرائم پر پردہ پوشی کرنے کے بجائے فلسطینیوں حمایت کیلئے عملی اقدامات کرے۔

پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما اور سینیٹر سید ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس منایا جائے اور صیہونی دہشت گردوں سے نجات کے دن کے طور پر منایا جائے۔

ایوان بالا کے رکن کا کہنا تھا کہ پاکستان صہیونی دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ استعماری طاقتوں نے پاکستان و افغانستان کو تورا بورا بنا ڈالا ہے۔ افغانستان کی اینٹ سے ایںٹ بجا دی گئی۔ ایسی صورتحال میں مسلمہ امہ کے درمیان اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے۔ آپسی معمولی اختلافات کو بھلا کر ہمیں آزادی فلسطین کے لئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا۔ فلسطین فاونڈیشن پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے فلسطین کے عنوان سے مسلم امہ کو متحد کرنے کیلئے عظیم کانفرنس کا انعقاد کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.