• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

وحشی صہیونی فوجیوں نے 13 سالہ فلسطینی بچہ شہید کر دیا

ہفتہ 05-12-2020
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
وحشی صہیونی فوجیوں نے 13 سالہ فلسطینی بچہ شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ:- قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کر کے ایک 13 سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام کو قابض فوج نے المغی کے مقام پر 13 سالہ’’ علی ایمن نصر ابو علیا ‘‘کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ابو علیا شدید زخمی ہوگیا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ہلال احمر فلسطین کے طبی عملے کے مطابق  ابو علیا کے پیٹ اور سینے میں کئی گولیاں لگیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔ اسے شدید زخمی حالت میں فلسطین میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا جہاں وہ فوری طور پر دم توڑ گیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے المغیر، کفر مالک  سے راس التین کی طرف فلسطینیوں نے یہودی کالونیوں کےقیام خلاف ریلی نکالی۔ قابض فوج نےریلی کے شرکا پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ابو علیا سمیت کئی فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: صیہونیصیہونی فوجفلسطینفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.