• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وادی اردن میں یہودی توسیع پسندی جاری، فلسطینی مکانات مسمار

منگل 03-09-2013
in فلسطین
0
plf 16 Begin-Highway
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن میں یہودی توسیع پسندی کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق وادی اردن میں فصائل الفوقا کے مقام پر صہیونی فوج نے کارروائی کرکے ایک فلسطینی مکان اور جھونپڑی مسمار کر دی۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ یہاں پر مکان اور جھونپڑی غیرقانونی طورپر تعمیر کیے گئے تھے۔

اریحا سے مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی حکام نے جب مکان مسماری کی کارروائی شروع کی تو فلسطینی شہریوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا مگر قابض فوج نے فلسطینی مظاہرین پر اشک آور گیس کی گولے پھینکے اور انہیں گھروں سے باہر نکلنے سے روک دیا۔

صہیونی فوجیوں کے تشدد سے دو خواتین زخمی ہوئی ہیں۔ جنہیں مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ آنسو گیس کی شیلنگ سے کئی دوسرے افراد بھی دم گھٹنے سے متاثر ہوئے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.