• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف یہودیوں کے مظاہرے جاری

جمعہ 18-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف یہودیوں کے مظاہرے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی حکومت کی ایک کورٹ نے اکیس نومبر کومالی بدعنوانیوں، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دھوکہ دھی کے الزامات کے تحت صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر باضابطہ فرد جرم بھی عائد کی ہوئی ہے جس کے باعث یہودیوں نےمظاہرہ کرتے ہوئےنیتن یاہو کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیاہے ۔

ذرائع  کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے اسرائیل میں کورونا وائرس کے باعث3 ہفتوں کیلئے لاک ڈاؤن کے خلاف اور اسی طرح مالی  بدعنوانیوں میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرے میں شریک افراد نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئےتھےجن پر نیتن یاہو تم کورونا پر کنٹرول حاصل کرنے میں ناکام رہے، اور نیتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے اور نیتن یاہو استعفیٰ دو کے نعرےدرج تھے۔

 واضح رہے کہ صیہونی حکومت کی ایک کورٹ نے اکیس نومبر کومالی بدعنوانیوں، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دھوکہ دھی کے الزامات کے تحت صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر باضابطہ فرد جرم بھی عائد کردی ہے جس کے بعد سےنیتن یاہو کو ریاستی سودوں میں بدعنوانیوں کے چار بڑے مقدمات کا سامنا ہے جن کی مجموعی مالیت اربوں ڈالر بتائی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونیتمظاہرےنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.