• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نیتن یاہو اتحادیوں کی حمایت کے لئے یہودی بستیوں میں توسیع کریں گے

پیر 05-08-2013
in فلسطین
0
plf 5 Ntn-bnt
0
SHARES
0
VIEWS

عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور جیوش ہوم پارٹی کے رہنما نفتالی بینیٹ کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت نفتالی کی جانب سے فلسطینی اسیران کی رہائی کی حمایت کے بدلے میں اسرائیلی حکومت یہودی آبادکاری کی سرگرمیوں میں اضافہ کردے گی۔

 

یہ معاہدہ بینیٹ کی جانب سے 1967 کی سرحدوں کی بحالی اور فلسطینی اسیران کی رہائی کے بدلے میں فلسطین کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کے نتیجے میں اپنی مذہبی صیہونی جماعت کی حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی پر کیا گیا تھا۔

اس معاہدے میں نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں 5000 ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر کا عہد کیا گیا ہے۔ عبرانی میڈیا نے مزید بتایا کہ لیبر پارٹی کی ممبر کنیسٹ میراف میکالی نے حکومت کے لیگل ایڈوائزر سے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے کی چھان بین کریں۔ انہوں نے اس معاہدے کی سخت مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کے معاہدے یہودی بستیوں کی تعمیر سے مشروط نہیں ہونے چاہئیے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.