• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نیتن اور باراک کا ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے لیے رائے سازی مہم کا آغاز

بدھ 02-11-2011
in فلسطین
0
plf iran_suggest
0
SHARES
0
VIEWS

plf iran_suggest

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے حالیہ انکشاف کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیر دفاع ایھود باراک نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی تائید حاصل کرنے کے لیے اندرون ملک ایک مہم کا آغاز کر دیا ہے جس میں اعلی عہدیداران کو ایران پر حملوں کے لیے قائل کیا جائے گا۔

 

کثیر الاشاعات عبرانی روزنامے ’’ھارٹز‘‘ نے اپنے بدھ کے ایڈیشن میں واضح کیا ہے کہ آٹھ وزراء کے فورم میں، ایران پر حملوں کی اس تجویز کو صرف نیتن یاھو اور ایھود باراک کی حمایت حاصل ہے۔ فورم کے بقیہ چھ وزراء اس تجویز کے مخالف ہیں۔
اسرائیلی وزراء کونسل کے ایک رکن اور اسرائیلی انٹیلی جنس امور کے وزیر ڈان مریڈور نے ایران پر حملے کے لیے شروع کی جانے والی میڈیا مہم کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تجویز کو میڈیا پر پیش کرنا انتہائی خطرناک امر ہے۔ ان معاملات پر بحث کو پہلے مرحلے میں میڈیا سے دور رکھنا ضروری ہے۔
خیال رہے کہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ اس سے قبل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں پر اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے اتفاق کی خبریں شائع کر چکے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کا خیال ہے کہ خطے کی تبدیل ہوتی صورتحال میں ایران مخالفت بڑھی رہی ہے لہذا اب ضروری ہوگیا ہے کہ مزید انتظار کیے بغیر ایران پر حملہ کردیا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.