• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نسلی دیوار کے ذریعے القدس کو مغربی کنارے سے الگ کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 01-09-2012
in فلسطین
0
plf wall1
0
SHARES
9
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فیصلہ کیا کہ سن 1967ء سے اپنے زیرتسلط مشرقی القدس کو شمال اور مشرق کی جانب سے مغربی کنارے سے مکمل طور پر الگ کرنے کے لیے نسلی دیوار

کی تعمیر جلد مکمل کی جائیگی۔ القدس کی شمال مشرقی عناتاچیک پوسٹ پر ڈیوٹی دینے والے اسرائیلی اہلکاروں نے ہفتہ کے روز گزرنے والے اہالیان القدس کو پیغام دیا کہ یہ اس چیک پوسٹ سے گزرنے کا ان کا آخری دن ہے۔ اس حصے کو آمد و رفت کے لیے بند کرنے سے القدس مشرق اور شمال کی جانب سے مغربی کنارے کے دیگر تمام شہروں سے الگ ہو جائے گا۔ اسی طرح القدسکا عناتا ٹاؤن، راس خمیس، راس شحادہ، الرام، ضاحیہ، کفر عقب اور سمیرامیس بھیالقدس سے الگ ہو جائیں گی۔ ایک اندازے کے مطابق اس علاقے میں ستر ہزار سے ایک لاک ھلوگ آباد ہیں جو القدس شہر پہنچنے کے لیے اس چیک پوسٹ کو استعمال کرتے ہیں۔ اسرائیلی حکام اس سے قبل القدس کو جنوب کی جانب بیت لحم سے بھی جدا کر چکے ہیں۔ اب اگلےمرحلے میں القدس کی مغربی جانب نسلی دیوار کی تعمیر شروع کی جائیگی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.