• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس میں صیہونی فوج نے فلسطینی دوشیزہ کو حرا ست میں لے لیا

بدھ 23-01-2019
in فلسطین
0
نابلس میں صیہونی فوج  نے فلسطینی دوشیزہ کو حرا ست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی دو شیزہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی لڑکی کو نابلس کے جنوب میں قائم ’’زعتر‘‘ چوکی سے گذرتے ہوئے حراست میں لیا جس کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے 16 سالہ فلسطینی لڑکے سلمان ابو غوش کوعدالت میں پیش کرنے کے بعد اسے چار ماہ انتظامی قید میں سزا دلوائی ہے۔

ابو غوش کے ایک بھائی حسین ابو غوش کو اسرائیلی فوج بیت حورون میں ایک مزاحمتی کارروائی کے دوران گولیاں مار کر شہید کرچکی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 6 ہزار فلسطینی پابند سلاسل ہیں جن میں 250 بچے، 54 خواتین،،8 ارکان پارلیمنٹ، 27 صحافی،450 انتظامی قیدی،750 مریض پابند سلاسل ہیں جن میں 200 کے فوری طبی معائنے اور علاج معالجے کی ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلپارلیمنٹحراستدو شیزہعدالتفلسطینقیدمزاحمتنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.