• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کامؤقف قابل تعریف ہے، فلسطینی سفیر

منگل 06-10-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کامؤقف قابل تعریف ہے، فلسطینی سفیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی فورم اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت  کرکے فلسطینیوں کے دل جیت لئے۔

دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے سفارت خانے کے زیر اہتمام  ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں مقبوضہ فلسطین کے سفیر أحمد أمين ربعی نے مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے غیر متذلزل موقف کی تعریف کرتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر فورم پر فلسطین کی غیر مشروط حمایت کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق القدس الشریف کو اپنا دارالحکومت بنانے کے لئے فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیا جس نے فلسطینیوں کے دل جیت لئے۔

Tags: أحمد أمين ربعیالقدس شریفعمران خانفلسطینی سفیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.