• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں

منگل 10-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج  نے مظلوم فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کا بازار گرم کرنااور بے گناہ لوگوں کو ذدوکوب کرنا بھی معمول کی بات بن چکی ہے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریا ست کے مغربی کنارے میں نابلس کے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج   نے علی الصبح دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کے بہانے  تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔

قابض فوج نے نابلس کےہی مشرق میں واقع الماتورات اسٹریٹ پر دھاوا بولا اور نوجوان معاذالغندور کو بے بنیاد الزامات کی پاداش میں ان کے گھر سے گرفتار کر نے کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا جبکہ  نابلس کے جنوب میں  کفر قلیل پر بھی صہیونی فوج نے چھاپے مارے اور متعدد گھروں کی تلاشی کے دوران املاک کو نقصان پہنچایا  تاہم  صہیونی فوجیوں کی دہشتگردی کے خلاف فلسطینی باشندوں کی جانب سے احتجاجی  مظاہروں کا آغاز ہوا  جو بعدازاں فلسطینی باشندوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپوں کی شکل اختیار  کر گئے اور یہ جھڑپیں رات گئےتک جاری رہیں جن میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

Tags: الماتورات اسٹریٹصہیونیئزمقابض ریاستمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.