• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں چاقو سے حملے میں تین صہیونی زخمی،حملہ آورگرفتار

اتوار 20-12-2015
in فلسطین
0
Wife Husband
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948 ء میں اسرائیل کے زیرتسلط آنے والے ایک شہرمیں ہفتے کے روز ایک فلسطینی نوجوان نے چاقو کے وار سے تین صہیونی زخمی کردیے۔ اسرائیلی پولیس نے حملہ آور کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہفتے کی شام صہیونی ریاست کےدارالحکومت تل ابیب کے شمال میں واقع ’’رعناتا‘‘ شہر مین ایک فلسطینی نے چاقو گھونپ کرتین یہودی زخمی کیے۔ یہ واقعہ شاہراہ ’’انیلوچ‘‘ پر ’’رعنانا‘‘ یہودی کالونی کے قریب پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی حملہ آور نے دو یہودی میاں بیوی کو چاقو سے زخمی کیا ہے۔ زخمی ہونے والے ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں ماریں جس کےنتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں اسے زحمی حالت میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعے کے فوری بعد اسرائیلی پولیس نے طوبالس کے طمون قصبے اور دیگر علاقوں میں تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی عمر 20 سال کے درمیان ہے اور اس کا تعلق طوباس شہر ہے۔

رپورٹ کے نامہ نگار نے اپنے ذرائع کے حولے سے حملہ آور کی شناخت محمود فیصل محمود بشارات بتائی ہے اور اس کا تعلق طوباس شہر کے طمون قصبے سے ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.