• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کےچھاپے اور بے گناہ فلسطینیوں کی گرفتاریاں

پیر 24-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کےچھاپے اور بے گناہ فلسطینیوں کی گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی بےگناہ فلسطینیوں کےگھروں میں گھس کر تشدد کے بعد گرفتار کر کے نامعلوم مقامات پر منتقلی جاری۔

ذرائع کے مطابق  قابض صہیونی فوج نےگزشتہ روز بیت المقدس کے جنوب میں دھیشےکیمپ کےرہائشی 45 سالہ يوسف اللحام کو اس کے گھر سے تلاشی تلاشی کے بہانے گرفتار کرلیا جبکہ بیت اللحم کے جنوب میں واقع بیت فجر نامی قصبے سے بھی نوجوان خالد محمد دریہ کو شہر کےمغربی داخلی راستے پر تشدد کے بعد گرفتارکرلیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق ان واقعات کے ساتھ ہی صہیونی فوج اور مقامی افراد کے درمیان  شدید جھڑپ ہو ئی جس میں قابض فوج نے دستی بموں اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا، تاہم اب تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

Tags: بیت المقدسبیت فجردھیشے کیمپمقبوضہ فلسطینيوسف اللحام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.