• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس کے خلاف اسرائیلی حملہ بدترین مرحلے میں داخل ہوگیا: ابو جحیشہ

اتوار 09-08-2009
in فلسطین
0
quds1
0
SHARES
0
VIEWS

quds1 اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن محمد مطلق ابو جحیشہ نے اہلیان بیت المقدس کو اسرائیلی سازشوں کے خلاف ثابت قدم رہنے کا مطالبہ کیا ہے- 

انہوں نے اسرائیلی جیل سے خط میں کہا ہے کہ اسرائیل نے بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش پر عمل تیز کردیا ہے- بیت المقدس کے خلاف اسرائیلی حملہ بدترین مرحلے میں داخل ہوگیا ہے- محمد مطلق نے اسرائیلی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش سے باز رہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.