• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونی کے توسیعی منصوبے کا انکشاف

جمعہ 07-02-2014
in فلسطین
0
plf colony
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین کے سماجی کارکنوں نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں راس العامود کے مقام پر واقع یہودی کالونی”معلیہ زیتیم” کی توسیع کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔

فلسطینی سماجی کارکن اور یہودی بستیوں کے امور کے ماہر احمد صب لبن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے مشرقی بیت المقدس میں راس العامود کے مقام پر ایک یہودی کالونی میں مزید دسیوں مکانات کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

فلسطینی تجزیہ نگار نے بتایا کہ بیت المقدس کی بلدیہ نے گذشتہ مہینے مرکزی حکومت سے مشرقی بیت المقدس میں "معالیہ زیتیم” میں مزید مکانات کی تعمیر کی منظوری حاصل کر لی تھی۔ اس کالونی میں "مکیفاہ” نامی ایک معبد بھی تعمیر کیا جائے گا جس میں شدت پسند یہودی تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں گے۔

احمد صب لبن نے بتایا کہ یہودی کالونی میں شاہراہ وادی قدوم  سے متصل دو ایکڑ رقبے کو بھی شامل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے جانب سے زمین کے اس ٹکڑے کو عام شہریوں کے استعمال کے لیے وقف کیا گیا تھا تاہم صہیونی بلدیہ نے اسے یہودی کالونی کا حصہ بناتے ہوئے اس پر قبضہ کر لیا ہے، تاہم اسرائیلی حکومت کی جانب سے قبضے سے قبل یہ فلسطینیوں کی ملکیت تھا۔

قابض فوج نے طاقت کے ذریعے فلسطینیوں سے یہ پلاٹ ہتھیا لیا  تھا۔ احمد صب نے بتایا کہ یہودی کالونی میں ایک کئی منزل عمارت بھی بنائی جائے گی جو کم و بیش چار مربع میٹر رقبے پر محیط ہو گی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.