مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کی سنگ باری سے اسرائیلی پولیس کا ایک اہلکار شدید زخی ہو گیا۔
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق پولیس خود پر پتھراو کرنے والے کسی بھی نوجوان کو گرفتار نہیں کر سکی، تمام نوجوان پتھراو کرتے ہوئے اولڈ القدس شہر کی گلیوں کے راستے محفوظ منرلوں کی جانب فرار ہو گئے۔