• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ بیت المقدس:صیہونی فوج کے ہاتھوں درجنوں فلسطینی گرفتار

جمعرات 16-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس:صیہونی فوج کے ہاتھوں درجنوں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رات گئے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوںمیں صیہونی فوج کے چھاپے ،درجنوں فلسطینی باشندے گرفتار۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے رات گئے بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کی ، نابلس شہر کے مشرقی علاقے سے  بکر دعویقت کو گرفتار کیا گیا ، رام اللہ کے علاقے نعلین سے دوبھائی  مصطفیٰ الخطیب اور احمد الخطیب کو گرفتار کیا  جبکہ بیت لحم کے پناہ گزین کیمپ سے احمد ابوعدئے کو گرفتارکیا۔

واضح رہے کہ دیگر مختلف علاقوں سے گرفتارکئے گئے درجنوں فلسطینیوں کے حوالے سے معلومات موصول نہیں ہوسکی ہے ۔

Tags: بکر دعویقتبیت المقدسصیہونی فوجفلسطینی گرفتارنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.