• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مفاہمت کی کوششوں میں تیزی مسجد اقصیٰ پرحملوں کا رد عمل ہے: سعدات

بدھ 30-09-2009
in فلسطین
0
ahmed-sadat
0
SHARES
0
VIEWS

ahmed-sadat پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ برائے آزادی فلسطین کے اسرائیلی جیل میں قیدسیکرٹری جنرل اور رکن مجلس قانون ساز احمد سعدات نے کہا ہے کہ فلسطینی سیاسی دھڑوں میں مفاہمت کی کوششوں میں تیز

 

اور مصالحت جلد کرنےپراتفاق مسجد اقصیٰ پریہودیوں کے حملوں کا رد عمل ہے۔ جیل سےجاری ان کے مرکز اطلاعات فلسطین کو موصولہ بیان میں کہاگیا ہے کہ اکتوبر میں قاہرہ میں فلسطینی جماعتوں کے درمیان ہونے مفاہمت کے سلسلے میں بات چیت آخری اور فیصلہ کن ہونی چاہیے۔ احمد سعدات کا کہنا تھا کہ تمام فلسطینی جماعتیں شہداء سے اور تحریک انتفاضہ اقصیٰ سے وفاداری کا ثبوت دیں۔ احمد سعدات نے فلسطینی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ انتشار کے خاتمے اور مفاہمت کی کامیابی کے لیے مصری کوششوں میں ہر ممکن تعاون کریں اور اکتوبر کے اجلاسوں میں پوری تیاری کے ساتھ شرکت کریں، انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو درپیش مشکلات تب ہی کم ہوسکتی جب فلسطینی سیاسی جماعتیں مفاہمت کے ساتھ فیصلے اور اقدامات کریں۔ احمد سعدات نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران فلسطینی صدر محمود عباس اورا سرائیلی حکام کی باہمی ملاقاتوں پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی قیادت کو بلیک میل کرکے فلسطینی دشمنی کی اپنی پالیسیوں کے تسلسل کے لیے وقت حاصل کررہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.