• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارہ: یہودی شرپسندوں کا فلسطینی چرواہوں پر وحشیانہ تشدد

اتوار 23-12-2012
in فلسطین
0
plf israeli attack plf farmars
0
SHARES
1
VIEWS
 

فلسطین میں غاصب یہودیوں کی غنڈہ گردی جاری ہے۔ یہود گردی سے فلسطینیوں کے ساتھ ان کے جانور بھی انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینی چرواہوں اور ان کے مویشیوں کو بھی نشانہ بنایا۔یہ واقعہ مشرقی بیت لحم میں بیت تعمر قصبے میں اس وقت پیش آیا جب یہودی انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے نہتے چرواہوں کو گھیرے میں لے کر ان پر تشدد کیا۔ چرواہوں کے ساتھ ان کی بھیڑ، بکریوں اور ایک گائے کو زخمی کردیا گیا۔بیت لحم میں یہودی آباد کاری کے خلاف سرگرم پاپولر مزاحمتی کمیٹی کے چیئرمین حسن بریجیہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ شرپسند  یہودی آباد کاروں کا تعلق شہر ’’نوکادیم‘‘ یہودی کالونی سے تھا جو پہلے بھی فلسطینیوں اور ان کی املاک پر حملے کرتے رہے ہیں۔حسن بریجیہ نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے مقامی فلسطینی شہری ابراہیم عبدالحئی صومان کی بکریوں اور ان کی گائے کو لاٹھیاں ما کر زخمی کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہودیوں کا فلسطینیوں پرحملہ اسرائیلی فوج کی نگرانی میں ہوتا رہا جو کچھ ہی فاصلے پر کھڑے یہودیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کو پٹتا دیکھ کر محظوظ ہوتے رہے۔ فلسطینی عہدیدار کا کہنا تھا کہ قابض فوج صرف اس وقت مداخلت کرتی ہے جب یہودی غنڈوں کی زندگی خطرے میں ہو۔

 
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.