• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: فلسطینیوں کے پرامن مظاہرے پر صہیونی فوج کی شیلنگ، کئی افراد زخمی

اتوار 08-07-2012
in فلسطین
0
plf peaceful_marches
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے صہیونی نسلی دیوار کےخلاف ہوئے ایک احتجاجی مظاہرے پر یہودی فوجیوں کی فائرنگ،

اشک آور گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کے استعمال سے کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں مقامی شہریوں کے علاوہ کئی غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الخلیل میں مزاحمتی کمیٹی برائے انسداد یہودی آباد کاری کے نگراں یوسف ابو ماریا نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے ہفتے کے روز الخلیل میں فلسطینیوں کے نکالے گئے ایک جلوس پر فائرنگ کی اور ان پر اشک آور گیس کے گولے پھینکے۔ مظاہرے میں کئی غیر ملکی شہری بھی موجود تھے جو زخمی بتائے جاتے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی مظاہرین نے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے اور نسلی دیوار کےخلاف نعرے بازی کے ساتھ ساتھ فلسطینی اسیران کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کے نعرے لگائے۔

الخلیل میں ہفتے کے روز ہوئے مظاہرے سے قبل یہودی فوجیوں کی بڑی تعداد کو موقع پر تعینات کردیا گیا تھا۔ جنہوں نے احتجاجی ریلی کے شروع ہوتے ہیں مظاہرین پرشیلنک شروع کردی جسے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی تعمیر کردہ نسلی دیوار کےخلاف فلسطینیوں کا ہفتہ وار احتجاج گذشتہ کئی سال سے جاری ہے۔ دوسری جانب مظاہرین پر طاقت کا وحشییانہ استعمال بھی معمول کا حصہ ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.