• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: اسرائیلی فوج نے ایک گاوں کا محاصرہ کرلیا

اتوار 21-09-2014
in فلسطین
0
plf cardonoff
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے ایک قصبے پر اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز دھاوا بولا اور کئی گھنٹے تک اس کا محاصرہ جاری رکھا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ ہفتے کو علی الصباح یہودی فوجیوں کی بڑی تعداد نے فوجی گاڑیوں کے ساتھ یعبد قصبے کا محاصرہ کیا اور قصبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کر انہیں بند کردیا گیا جس کے نتیجے میں شہریوں کو اپنے گھروں سے اندر باہر آنے جانے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
 
مقامی ذرائع نے بتایا کہ محاصرہ اچانک اس وقت کیا گیا جب مقامی شہری دفاتر اور بچے اسکولوں کو جانے کی تیاری کررہے تھے۔ صہیونی فوجیوں نے نہ صرف ناکے لگا کر شہریوں کی جامہ تلاشی کا ظالمانہ سلسلہ شروع کردیا بلکہ شہریوں کو خوف زدہ کرنے کے لیے بھاری آواز پیدا کرنے والے بموں کے بھی دھماکے کیے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے سے اسرائیلی فوج نے یعبد قصبے کے کاشت کاروں کو ملدو دوتان نامی یہودی کالونی کے قریب اپنے کھیتوں میں کام سے روک دیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.