• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا:عباس ملیشیا نے حماس کے پانچ کارکن گرفتار کر لیے

منگل 22-11-2011
in فلسطین
0
plf abbas
0
SHARES
0
VIEWS

plf abbas

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز نابلس شہر سے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے پانچ کارکن گرفتارکر لیے ہیں۔

 

یہ گرفتاریاں اس وقت ہوئیں جب عباس ملیشیا نے نابلس میں النجاح یونیورسٹی کی ایک جامع مسجد کے خطیب پر فائرنگ کی تاہم وہ فائرنگ میں محفوظ رہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے پیر کے روز نابلس میں النجاح یونیورسٹی کے ایک ہاسٹل پر بھی چھاپہ مارا۔ چھاپے کی اس کارروائی کے دوران حماس کے طلباء ونگ اسلامک بلاک کے رکن عبدالرحمان اشتیہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
خیال رہے کہ عبدالرحمان اشتیہ کئی مرتبہ اسرائیلی جیلوں میں بھی زیرحراست رہ چکے ہیں۔ انہیں حال ہی میں اسرائیل نے جیل سےرہا کیا تھا۔ شہر میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران جن دیگر گرفتار شہریوں کی شناخت کی گئی ان میں عدی بری، ھانی صنوبر، شداد ابوعمشہ اور جہاد ناطور بتائے جاتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.